( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَھر کی چوٹ نَہیں لَگتی کہاوت  

ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے ، رنڈی کی گَالی اور بُھوت کا پتھر بے اثر ہوتا ہے
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ عِلمی اُردو لُغت ؛ جامع الامثال).