( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی مانِگے روپیہ لے لے میری مَیّا ، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا کہاوت  

مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے
(جامع الامثال ؛ جامع اللغات ؛ عِلمی اُردو لُغت).