( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی کے سَیکْڑوں یار کہاوت  

رنڈی بہت سے آدمیوں سے تعلق رکھتی ہے کبھی کسی ایک آدمی کی پابند نہیں ہوتی
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ عِلمی اُردو لُغت ؛ جامع الامثال).