( تاریخی ا ُصول پر )


رَنْڈی کا یار سَدا خُوار کہاوت  

رنڈی کا یار ہمیشہ مُفلس رہتا ہے ، رنڈی کا آشنا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے
(جامع اللغات ؛ علمی اُردو لغت ؛ جامع الامثال).