( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
شَرْطی
شرط سے منسوب ، جس میں شرط یا کوئی قید پائی جائے ، مشروط .
شَرْطی
یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .
شُرْطی
پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .
شَرْطی
شرط سے منسوب ، جس میں شرط یا کوئی قید پائی جائے ، مشروط .
شَرْطی
یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .
شُرْطی
پولیس کے محکمے کا سپاہی ، پولیس کے محکمہ والا ، شُرطہ ، پولیس مین .
شَرْطِیّات
(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .
شَرْطِیَّت
مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا
شَرْطَین
دو چمک دار ستارے جو منازل قمر میں سے پہلی منزل پر ہیں
شَرْطِیَّہ
شرط لگاکر ، از روئے شرط ، یقینی لازمی .
۱
۲
>