( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. صَلِیب

    ۱. سولی ، دار ، چلیپا ، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی.
    ۲. سولی کی شکل پر بنی ہوئی لکڑی وغیرہ جو عیسائی اپنے گلے میں ڈالتے اور عمارات پر نصب کرتے ہیں ، چلیپا ، کراس ، ٹائی ؛ (مجازاً) عیسائیت.
    ۳. (مجازاً) ظلم ، استبداد ؛ آزار.
    ۴. (نجوم) چار ستاروں کا مجموعہ جو صلیب کی شکل کا ہے.
     

  2. صَلِیب

    تین کونوں والا ؛ صلیب کی شکل کا.
     

  3. صَلِیب

    سخت ، ٹھوس ؛ مضبوط ، قوی ، مستحکم ، جری ؛ بہادر ، دلیر ، شجاع .
     

  4. صَلِیب

    ۱. سولی ، دار ، چلیپا ، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی.
    ۲. سولی کی شکل پر بنی ہوئی لکڑی وغیرہ جو عیسائی اپنے گلے میں ڈالتے اور عمارات پر نصب کرتے ہیں ، چلیپا ، کراس ، ٹائی ؛ (مجازاً) عیسائیت.
    ۳. (مجازاً) ظلم ، استبداد ؛ آزار.
    ۴. (نجوم) چار ستاروں کا مجموعہ جو صلیب کی شکل کا ہے.
     

  5. صَلِیب

    تین کونوں والا ؛ صلیب کی شکل کا.
     

  6. صَلِیب ُ الْجَنُوبی

    (نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.
     

  7. صَلِیب آرائی

    صلیب پر چڑھنا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) جان دینا ، قربان ہونا.
     

  8. صَلِیب پَر چَڑھانا

    سولی پر چڑھانا.
     

  9. صَلِیب پَر چَڑھنا

    صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.
     

  10. صَلِیب پَرسْت

    صلیب کی پوجا کرنے والا ، عیسائی مذہب کا فرد .