( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
مَویشی
۱۔ ڈھور ڈنگر ، گائے بھینس بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام ، پالتو چوپائے ۔
۲۔ (گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں
مَویشی
۱۔ ڈھور ڈنگر ، گائے بھینس بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام ، پالتو چوپائے ۔
۲۔ (گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں
مَویشی پال
مویشی پالنے والا ، چرواہا ، گلہ بان ۔
مَویشی پھاَٹک میں دینا
آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں
مَویشی چَرانا
ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔
مَویشی چَرنا
مویشی کا اُگی ہوئی گھاس وغیرہ کھانا
مَویشی خانَہ
۱ ۔ مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں ؛ (مجازاً) بے بسی اور ذلت کا مقام ۔
۲۔ مویشی پھاٹک ، کانجی ہاؤس ۔
مَویشی واپَس آنا
سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا
مَویشی واپَس کَرنا
سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا
مَویشی واپَس ہونا
رک : مویشی واپس آنا
۱
۲
>