ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔
حضرت ابراہیم ؑ کے پوتے کے بیٹے سترہ برس کی عمر میں مویشی چرایا کرتے تھے ۔
(۱۸۷۰ ، خطبات احمدیہ ، ۱۱۷) ۔
دیہات والوں نے ہمارے ابا کو مویشی چرانے پر لگا دیا اور اس خدمت کے معاوضہ میں ان کی روٹی کا خرچہ برداشت کرلیا ۔
(۱۹۷۶ ، ہم کہ ٹھہرے اجنبی ، ۳۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .