( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کَکَر
کہہ کر نیز کر کے .
کَکَر
موسوم؛ مشہور.
کُکَر
رک: پریشر ککر، آلۂ طباخی، دیگچہ یا پکانے کا ظرف.
کُکُر
۱. کُتّا.
۲. ایک قسم کا ہرن جس کی آواز کتے سے مشابہ ہوتی ہے.
کَکَر
کہہ کر نیز کر کے .
کَکَر
موسوم؛ مشہور.
کُکَر
رک: پریشر ککر، آلۂ طباخی، دیگچہ یا پکانے کا ظرف.
کُکُر
۱. کُتّا.
۲. ایک قسم کا ہرن جس کی آواز کتے سے مشابہ ہوتی ہے.
کُکُر کھانسی
ایک قسم کی کھان٘سی جس میں انسان بھونکتا معلوم ہوتاہے، کالی کھانسی، بہت بُری کھانسی
کُکُر مُتّا
۱. ایک قسم کی سفیدی مائل پھپھوند جو برسات میں اُگ آتی ہے اس کے سر پر چھتری سی ہوتی ہے، کھمبی ، سان٘پ کی چھتری.
۲. (مجازاً) طفیلی نیز برساتی، عارضی، معمولی.
۱
۲
۳
>