( تاریخی ا ُصول پر )


کُکُر کھان٘سی (--- مغ) امث  

ایک قسم کی کھان٘سی جس میں انسان بھونکتا معلوم ہوتاہے، کالی کھانسی، بہت بُری کھانسی
(پلیٹس؛ جامع اللغات)