( تاریخی ا ُصول پر )


کُکُر مُتّا (--- ضم م، شد نیز بلا شد ت) امذ  

۱. ایک قسم کی سفیدی مائل پھپھوند جو برسات میں اُگ آتی ہے اس کے سر پر چھتری سی ہوتی ہے، کھمبی ، سان٘پ کی چھتری.
۲. (مجازاً) طفیلی نیز برساتی، عارضی، معمولی.