( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جُل ہونا
دھوکا ہونا۔
جُلّ
ہاتھی گھوڑے وغیرہ حیوانات پر ڈالنے کا کپڑا،جھول۔
جُل ساز
گھوڑے کی جھول بنانے والا
جُل
۱۔ بیشتر، اکثر ( بڑے بڑے)
جَلَّ
(لفظاََ) بزرگ ہوا،(مراد) سب سے بڑا،عظیم ،سب سے برتر و بزرگ (خدا)
جَلَّ العُلیٰ
خدائے بزرگ و برتر،( عربی ترکیب اردو میں مستعمل)۔
جَلَّ تُو جَلال تُو آئی بَلا کو ٹال تُو
(عوام ) خطرہ رفع کرنے کا دعائیہ کلمہ،مصیبت یا کسی ناگوار بات سے بیزاری کےموقع پر پڑھتے ہیں۔
جَلَّ جَلال
رک :جلّ۔
جَلَّ جَلالُہ
اس کی عظمت ا ور بزرگی بڑی ہے (خداکی تعریف)۔
جَلَّ جَلالُہ وَجَلَّ شانُہ
اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی شان بڑی ہے(خداکی تعریف)۔
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>