(عوام ) خطرہ رفع کرنے کا دعائیہ کلمہ،مصیبت یا کسی ناگوار بات سے بیزاری کےموقع پر پڑھتے ہیں۔
بھیگی ہوئی ہوا ہے بجلی تڑپ رہی ہے
جل تو جلال تو ہے ،ہر ایک کی زباں پر
(۱۸۹۹، افکار سلیم ،۲۶۵)
دل میں جل تو جلال توصاحب کمال تو آئی بلا کو ٹال تو کہنے لگیں
(۱۹۱۰، راحت زمانی،۲۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .