اس کی شان بہت عظیم ہے یہ فقرہ کسی کی تحسین کے موقع پر بھی بولا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ جل شانہٗ ،تو بڑا منصف اور بڑا رحیم امتحان لینے والا ہے
(۱۸۹۱، ایامیٰ ،۸۶)
یکجا ہیں لطف و مہر و و فا جلّ شانہ
باہم ہیں قہر و رعب و عطا جل شانہ
(۱۹۲۷، شاد عظیم آبادی ،مراثی ،۶۱:۲)
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .