سب سے راضی ہووے حق جل وعلا
آب رحمت ان پہ بر سائے خدا
حکیم مُطلق جل وعلا نے اپنے کمال حکمت سے چاروں عنصر کی ترتیب ۔ ۔ ۔ صنعت عجیب کے ساتھ دی ہے۔
۱۸۷۳ء مطلع العجائب،۱۲۱
آپ نے فرمایا تمھارا قول بارگاہ کبریا جل و علا کی عظمت و جبروت کے شایان شان نہیں۔
(۱۹۲۱، مناقب الحسن رسول نما،۲۷۳)