آفتابی ۔ ۔ ۔ قیمت بارہ روپیے ایک طرف اللہ اکبر جلّ جلالہ دوسری جانب ماہ و سال الہیٰ و سکہ گاہ۔
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان۔۶۲۳:۵)
تری قدرتیں تری ندرتیں تری شان جل جلالہ
انہیں کس طرح سے بیاں کرے یہ زبان جل جلالہ
(۱۹۰۶، تیر و نشتر،۵۷)
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .