( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سات پُشْت گِنْنا
بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا.
سات پُشْتوں کو کَھنگال ڈالْںا
پُورے خاندان کو بُرا کہنا.
سات پِیڑی / پِیڑھی
رک : سات پُشت.
سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا
رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.
سات پھیرے
سات چکّر ، ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں میاں بیوی آگ کے گرد سات چکّر لگاتے ہیں.
سات پھیرے پِھرْنا / ہونا
عقد ہونا ، بیاہ ہونا.
سات تالوں میں رَکْھنا
سات پردوں میں رکھنا ، بہت حفاظت کرتا.
سات تالے ڈالْنا
حفاظت کا غیر معملولی اِہتمام کرنا ، کڑی نگرانی کرنا.
سات توَوں سے مُنھ کالا کَرْنا / سات تَووں کی سِیاہی سے مُنھ کالا کرْنا
( نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں ) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.
سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا
حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>