سات چکّر ، ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں میاں بیوی آگ کے گرد سات چکّر لگاتے ہیں.
سات پھیروں میں میں نے جو سات دعائیں مانگی ہیں وہ سب پُوری کرنا.
( ۱۹۸۷ ، ساتواں پھیرا ، ۹ ).
[ سات + پھیرے ( پھیرا (رک ) کی جمع ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .