(غذا) ہضم نہ ہونا اور دستوں کی صورت میں بہ کر نِکل جانا ، کھایا پیا پھوٹ پھوٹ کر نِ نکلنا.
لگ گئی تیری نظر وہ ہو کے نِکلا سات دھار
اے نصیرن کل مرے بچے کا سب کھایا ہوا
( ؟ راحت (نور اللغات )).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .