چُغلی کھانا ، مبالغہ کرنا ؛ این٘ٹ کا جواب پتَھر سے دینا.
میری جڑی ہے غیر نے تُم سے تو سات یار
کب چُوکتا ہوں سات کی ستّر کہے بغیر
( ۱۹۰۵ ، داغ ، محاورات ، ۲۹۹ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .