میرا شریر ہی نشٹ ہو گا یا سات دیپ کا راج ہی مجھکو ملے گا.
( ۱۸۹۰ ، جوگ بششٹھ (ترجمہ) ، ۲ : ۵۱۹ ).
یہ نونہال ساتوں دیپوں کو جیتے گا.
( ۱۹۳۸ ، سکنتلا (اختر حسین رائے پوری ) ، ۱۹۰ ).
[ سات + دِیپ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .