ہر جُرم اور گناہ ، بیباکی سے کر گزرنے کی آزادی ہونا.
جو شخص ... سب کچھ بے خوف و ہر اس کر سکتا ہے اس کو طنزاً کہا جاتا ہے کہ ”سات خُوں معاف ہیں“.
( ۱۹۷۳ ، قاموس الفصاحت ، ۵۸ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .