( تاریخی ا ُصول پر )


سات ہاتھ ہاتھی سے رہئے پان٘چ ہاتھ سِنگھاڑے سے بیس ہاتھ ناری سے رہئے تیس ہاتھ متوارے سے کہاوت  

( سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل ) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.
(جامع الامثال ؛ نجم الامثال ).