نہ کی دل میں شش پن٘ج اور سات پان٘چ
شرح کر دی شش پن٘ج اورسات پانچ
عدوئے لعیں کیا کرے سات پان٘چ
جلا طُور موسیٰ پر آئی نہ آنچ
وہ ساغرِ پلا صاف ہو جس کا کان٘چ
نہ دینے میں کر ساقیا سات پانچ
مہاراج اپنے پتا کو دھمکا کے یہاں سے اُٹھ سات پان٘چ کرتا ہوا گیا.
( ۱۸۰۳ ، پریم ساگر ، ۱۱ ).