( تاریخی ا ُصول پر )


سات پان٘چ مِل کِیجیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج کہاوت  

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.
( ماخوذ : جامع الامثال ).