(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.
سات قرآن درمیان سب بھائی بہنوں میں بھیَ ایک نک سک رن٘گ ڈھنگ شکل صورت کی نِکلی.
( ۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، کایا پلٹ ، ۷۷ ).
اے میاں خدا نہ کرے جو کسی دُشمن کے گھر میں بھی وہ آئے ، سات قرآن درمیان اب اس کا نام نہ لیجیے.
( ۱۹۳۹ ، شمع ، ۵۰۳ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .