( تاریخی ا ُصول پر )


سات سُہاگْنوں کو کِھلانا محاورہ  

(عور) نیک شگون کے لیے ایسی سات عورتوں کو جن کے خاوند زندہ ہوں منّت کا کھانا کِھلانا.
( ماخوذ : فیروزاللغات ؛ نوراللغات ).