( تاریخی ا ُصول پر )


سات سِن٘گار / سِن٘گھار (--- کس س ، مغ) امذ  

عورتوں کی درج ذیل سات قسموں کی آرائش : مہندی ، سُرمہ ، پان ، مِسّی ، چوٹی ، چوڑی اور افشاں کی آرائشیں.