( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر ڈُبونا
۱. گھر تباہ کرنا ، اُجاڑنا.
۲. خاندان کوداغ لگانا
گَھر ڈُوبْنا
۱. خانہ ویران ہونا ، گھر اُجڑنا.
۲.زیرِ اثر ہونا ، رنگ میں رنگا ہونا.
گَھر ڈھانا
گھر منہدم کرنا ، بیخ کنی کرنا.
گَھر ڈھونا
گھر کا مال و اسباب لوٹ لے جانا ، گھر لُوٹ لینا.
گَھر رَکْھنا
گھر یا گھر کے معاملات کی نگہداشت کرنا ، امورِ خانہ داری کا انتظام کرنا.
گَھر رویا
جس کا گھر تباہ ہوگیا ہو ، گھر کھوج مٹا ، خانہ خراب
گَھر روئی
وہ عورت جو گھر سے بے گھر ہوئی ہو ، گھر کھوج مٹی.
گَھر رہَے نَہ تیرَتھ گئے ، مُوند مُوندا کے مُونڈ آئے جوگی بھئے / فضیحت بھئے
کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی ، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا.
گَھر سَبِیل
روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے ، تقاوی مکانات
گَھر سَرپَر اُٹھانا
بہت شور غل مچانا ، شور برپا کرنا ، گھر میں اودھم مچانا ، ہنگامہ بپا کرنا.
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>