( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلَّ جَلالُہ وَعَمَّ نَوالُہ
اس کی عظمت و بزرگی بڑی ہے اور اس کی بخشش و عطا عام ہے (خداکی تعریف)۔
جَلَّ شانُہ
اس کی شان بہت عظیم ہے یہ فقرہ کسی کی تحسین کے موقع پر بھی بولا جاتا ہے۔
جَلَّ عُلا
رک : جل العلیٰ۔
جَلَّ مَجدُہ
رک : جَلّ جَلا لُہ۔
جَلَّ نَعمائُہ
اس کی نعمتیں بڑی ہیں۔
جَلَّ وَصَلَّ
بڑا ہے ،تعظیم کےقابل ہے،بطور تعظیم ( نیز طنز کے مو قع پر)۔
جَلَّ وَعَلا
رک : جل عُلا۔
جَلَّ وَعَلا شانُہ
رک : جل جلالہ .
جَلَّ وَعَلیٰ
رک : جل العلیٰ۔
جَلا
ترک وطن؛ دیس سے باہر نکالنا،شہر بدر کرنا۔
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>