( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبا چَمَک رَہا ہے
مقصد حسب دل خواہ حاصل ہونے والا ہے
نَصِیبا چَمَکنا
رک : نصیب چمکنا ، قسمت یاور ہونا ، حسب دلخواہ مراد حاصل ہونا ۔
نَصِیبا سِکَندَر ہونا
نصیب یاور ہونا ، بہت اچھی قسمت ہونا ۔
نَصِیبا سونا
رک : نصیب سونا ۔
نَصِیبا سِیدھا ہو جانا
نصیب سیدھا ہونا ، مقدر بیدار ہونا ، قسمت یاور ہونا
نَصِیبا سِیدھا ہونا
رک : نصیب سیدھا ہونا ۔
نَصِیبا کُھل جانا /کُھلنا
۱۔ نصیب کھلنا ، نصیبا جاگنا ، قسمت کا یاور ہو جانا ، نصیب جاگنا ، اچھے دن آنا ۔
۲۔ شادی ہونا ، بیاہ ہونا ۔
نَصِیبا لَڑنا
قسمت کا یاور ہونا ، مقدر اچھا ہونا
نَصِیبوں
نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔
نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا
قسمت بگڑ جانا ، مقدر خراب ہو جانا ، اقبال جاتا رہنا ، بدنصیب ہونا ، مصیبت پڑنا ۔
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>