رک : نصیب چمکنا ، قسمت یاور ہونا ، حسب دلخواہ مراد حاصل ہونا ۔
کب وصل میں بھی دیکھ سکے روے یار ہم
آنکھیں جھپک گئیں جو نصیبا چمک گیا
(۱۸۵۲ ، تنویر الاشعار ، ۲۷) ۔
ارے کعبہ ، مبارک ہو نصیبہ تیرا چمکا ہے
ہوا ہے روے وجہ اللہ تیرا نور پیشانی
(۱۹۳۵ ، عزیز لکھنوی ، صحفیہء ولا ، ۷۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .