( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام جاگنا
نام زندہ ہونا ، شہرت ہونا ، عزت و توقیر میں اضافہ ہونا ، نیک نامی ہونا ۔
نام جَپا جانا
رک : نام جپنا ۔
نام جَپا کَرنا
رک : نام جپنا
نام جَپنا
۱ ۔ زبان سے بار بار نام لینا ، بار بار تذکرہ کرنا ، چرچا کرنا ، نام کا ورد کرنا۔
۲۔ کسی کو یاد کرنا ، ذہن میں کسی کا خیال لانا ۔
۳ ۔ عبادت کرنا ، پوجا کرنا ، پوجنا ۔
نام جَتن
رک : نام یتن ، شہرت حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش
نام جَگانا
نام جاگنا (رک) کا متعدی ، نام روشن کرنا ، نیک نام بنانا ، عزت و توقیر میں اضافہ کرنا ۔
نام جُو
شہرت چاہنے والا ، نام کا خواہاں ؛ (کنا یۃ ً) بہادر ، شجاع
نام جوگ
ہنڈی (چیک) کی ایک قسم ، وہ ُہنڈی جس پر روپیہ وصول کرنے والے کا نام درج ہو اور اسی کو واجب الادا ہو ۔
نام جوگ ہُنڈی
رک : نام جوگ
نام جَھنڈے چَڑھانا
برائی میں شہرت دینا ، رسوا کرنا ، نکو بنانا ۔
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>