( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر سے فالْتُو
گھر میں زائد ، بیکار ، کسی کام کا نہ ہونا
گَھر سے کافُور ہو
گھر سے نکلو ، دور ہو ، چلو اپنی راہ لو.
گَھر سے کھونا
گرہ سے خرچ کرنا ، ضائع کرنا ، نقصان اٹھانا
گَھر سے کھوئیں تو آنکھیں روئیں
نقصان اُٹھا کر تجربہ ہوتا ہے ، کچھ کھو کے عقل آتی ہے
گَھر سے لَڑکَر تو نَہیں چَلے
کوئی زبردستی بگڑتا اور جگھڑتا ہے اور خواہ مخواہ کسی کے سر ہوتا ہے تو یہ جملہ کہتے ہیں.
گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا
مرنے سے پہلے گھر نح چھوڑنا ، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا
گَھر سے نکالْنا
۱. گھر میں نہ رہنے دینا.
۲. رخصت کرن.
گَھر سے نِکَلْنا
۱. گھر سے باہر جانا ، گھر چھوڑ دینا.
۲. وطن چھوڑ کر جانا ، پردیس جانا.
گَھر سے نِکَلْوانا
گھر سے باہر کردینا ، گھر میں نہ رہنے دینا.
گَھر سینا
نِکَمّا بیٹھا رہنا ، بیکار پڑا رہنا.
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>