( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات جَبْ ہَے
اس وقت مزہ ہے، تب لطف آئے گا.
بات جَتانا
کسی امر سے آگاہ کرنا ، کوئی بات یاد دلانا.
بات جَڑْنا
۱. چغلی کھانا ، حیلہ یا بہانہ کر دینا.
بات جَمانا
۱. کسی قول یا معاملے کو ذہن نشیں کرنا ، دل میں اتار دینا.
۲. بات منوانے کی تدبیر کرنا.
بات جَمْنا
بات جمانا (رک) کا لازم .
بات جَنانا
بات بتانا ، بات جتانا.
بات جو چاہے اپْنی پانی مانگ نَہ پی
عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے
بات جوڑْنا
دل سے گڑھنا ، کسی کی طرف ایسی بات منسوب کرنا جو اس نے نہ کہی ہو.
بات جُوں تُوں کی کَرْنا
ذلت یا شرمندگی کی حالت میں کچھ کہتے نہ بن پڑنا .
بات جی سے گَڑْھنا / گَھڑْنا
جھوٹی بات بنانا ، اپنی طرف سے من گھڑت بات کہنا.
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>