( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جامَہ دانی
جامہ دان ( رک ) کی تصغیر .
جامَہ دَر
کپڑے پھاڑنے والا .
جامَہ دَری
جامہ در (رک) کا اسم کیفیت : کپڑے پھاڑنا ، لباس چاک کرنا .
جامَہ رَس
ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی.
جامَہ ریزی
کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .
جامَہ زیب
جس پر ہر قسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص .
جامَہ زیبی
جامہ زیب ( رک) کا اسم کیفیت .
جامَہ ءِ سالوس
مکر و فریب کا لباس.
جامَہ سے باہَرْ کَرْنا
جامہ ( جامے ) سے باہر ہونا ( رک ) تعدیہ.
جامَہ سے باہَر ہونا
۰۱ ( غصے یا خوشی سے ) آپے میں نہ رہنا ، بیہودوں کی سی حرکیتں کرنا ، جذبے کی شدت کا اظہار کرنا ، بے قابو ہو جانا.
۰۲ بہت اترانا .
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>