( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جُلّاب دینا
اسہال کے لیے دست آور دوا پلانا ؛ (مجازاََ) خوف زدہ کرنا۔
جُلّاب سَٹْنا
دست آنے لگنا۔
جُلّاب شُرُوع ہونا
دست آنا ، حال پتلا ہونے لگنا ؛ خائف ہونا۔
جُلّاب کے گُھونْٹ پِینا
کڑوے گھونْٹ پینا ، ناگواری برداشت کرنا۔
جُلّاب لَگ جانا / لَگْنا
دست آنے لگنا،اسہال شروع ہوجانا ، بہت خوف زدہ ہونا( جس کے نتیجے میں دست آنے لگیں)، حال پتلا ہونا۔
جُلّاب لینا
پیٹ کی صفائی کی غرض سے کوئی دست آور دوا وغیرہ کھانا یا پینا۔
جُلّاب مُرَکَّب
دست آور دوا جو کئی چیزوں کو ملا کر بناتے ہیں۔
جُلّاب وَرْد
گلاب
جُلّاب ہونا
دست آنا۔
جَلابَہ
( طب ) رک : جلاپا (۲)۔
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>