اسہال کے لیے دست آور دوا پلانا ؛ (مجازاََ) خوف زدہ کرنا۔
حکیموں نے جلابوں پر جلاب دیئے۔
(۱۸۹۱ ، ایامیٰ ، ۱۵۸)
آپ ہمیشہ آتشک کے سخت سے سخت مریض کو ہفتے میں تین دفعہ یہی ذیل کا جلاب دے دیا کرتے تھے۔
(۱۹۳۷؟ سلک الدرر ، ۱۰۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .