( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلَْمی شورَہ
صاف کیا ہوا تھوڑے تھوڑے وقفے سے چٹکی دیں .
قَلَْمی عَدْسَہ
عدسۂ چشم ، زجاجیہ .
قَلَْمی کَرْنا
لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .
قَلَْمی مُرَقَْع
ہاتھ سے بنائی تصویروں کی کتاب ؛ ( مجازاََ ) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینْجا جائے .
قَلَْمی نام
وی فرضی نام جو کوئی شخص اپنی تصانیف میں اختیار کرے .
قَلَْمی نُسْخَہ
ہاتھ کی لکھی ہوئی کتاب ( مطبوعہ نسخہ کی ضد ) ، مخطوطہ .
قَلَْمی ہونا
تحریر ہونا ، لکھا جانا .
قَلَْمیں
مردانہ کنپٹیوں پر چھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال ، قلم کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .
قَلَْمیں بَڑھانا
چہرے پر قلموں کو لمبا ہونے دینا یا بڑھنے دینا ، قلمیں چھوڑ دینا .
قَلَْمیں بَنانا
کنپتی کے بال تراشنا .
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>