ہاتھ کی لکھی ہوئی کتاب ( مطبوعہ نسخہ کی ضد ) ، مخطوطہ .
اسی طرح وہ مشہور کتب خانہ جو دنیا بھر میں ایک قیمتی شے قلمی نسخوں اور ادبیات کی کتابوں کے باعث تھا جل کر خاکستر ہوگیا .
( ۱۹۱۴ ، مرقع بلجیم ، ۷۹ ) .
قرآن حکیم کا قلمی نسخہ میری نظر سے گزر چکا ہے .
( ۱۹۸۳ ، حصار انا ، ۲۴ ) .
[ قلمی + نسخہ ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .