گلائکو سائیڈز ( Glycocides ) بے رنگ قلمی ٹھوس ہیں جو پانی اور الکحل میں حل پذیر ہیں .
(۱۹۴۸، علم الادویہ ( ترجمہ ) ، ۱ : ۹ ) .
ایسے بہت سے روانی جوڑے ( Ion-Paris ) ٹھنڈے ہونے پر منجمد ہوکر روانی قلمی ٹھوس (Ionic-Crystalline Solid ) بناتے ہیں .
(۱۹۷۵، غیر نامیاتی کیمیا ، ۷۳ ) .