( تاریخی ا ُصول پر )


قَلَْمی بَڑا (--- فت ب) امذ  

بڑوں کی قسم کا لمبوتری شکل کا کرارا تلا ہوا پکوان جو عموماً چنے کی دال کی پیٹھی کا بنایا جاتا اور چٹنی سے کھایا جاتا ہے ، یہ قلم کی وضع کا ہوتا ہے .