( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبَہ سِیدھا ہونا
نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔
نَصِیبَہ کُھل جانا/ کُھلنا
نصیب کھل جانا ، قسمت جاگنا ۔
نَصِیبَہ وَر
اچھی قسمت والا ؛ نصیب ور ، خوش نصیب ، بختاور ۔
نَصِیبی
نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی
نَصِیبے
نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔
نَصِیبے پَر مُہر َلگا دینا
بدقسمت کر دینا ، ترقی کی راہیں مسدود کر دینا ۔
نَصِیبے سَنوارنا
تقدیر جگانا ۔
نَصِیبے کا پھیر
بدقسمتی ، قسمت کی گردش ۔
نَصِیبے کا دَھنی
خوش قسمت ، قسمت والا ، خوش نصیب ، بلند اقبال ۔
نَصِیبے کا سِتارَہ چَمَکنا
بخت بیدار ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>