نبی بخش ، واللہ سچ کہتی ہو پھر میاں تو ہمارے ہیں نصیبہ ور ۔
(۱۹۰۰ ، شریف زادہ ، ۷۱) ۔
مولانا مناظر صاحب ہر موقع کی طرح آج بھی ہمارے قافلہ میں سب سے زیادہ نصیبہ ور رہے ۔
(۱۹۵۱ ، سفر حجاز ، ۲۸۳) ۔
کراچی پریس کلب ان نصیبہ ور اداروں میں سے ایک ہے ۔
(۱۹۹۰، دیوان عام ، ۱۸۳) ۔