( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۹۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سَواری کا ٹھیکَہ
طبلے کا ایک ان٘گ ، طبلہ بجانے کا ایک انداز .
سَواری کار
سواری کرنے والا ، شہسوار
سَواری کَرْنا
۱. سواری پر چڑھنا ، سوار ہونا ، آسن جمانا ، چڑھنا .
۲. حکومت کرنا ، حاوی ہونا ، حکم چلانا .
سَواری گانٹْھنا
۱. خُوت مشقّت لینا ، چڑھنا ، سوار ہونا .
۲. تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .
سَواری لَگانا
ڈیوڑھی میں ڈولی پالکی وغیرہ کا سوار ہونے کےلیے رکھنا ، روانگی کے لیے گاڑی آنا .
سَواری لَگْنا
سواری لگانا (رک) کا لازم ؛ رُخصتی یا روانگی ہونا ، روانگی کا وقت آجانا .
سَواری لینا
سوار ہونا ، گام لینا ، مشقَّت لینا .
سَواری مَنگانا
سفر کے لیے سواری کا انتظام کرنا .
سَواری میں چَلْنا
ہمراہی ہونا ، ہمرکاب ہونا ، ساتھ چلنا .
سَواری نَِکلْنا
سواری پر بیٹھ کر جلوس کی شکل میں کسی جگہ سے گُزرنا .
<
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
>