ذرا سی بے ادبی ہو جائے گی گدھی بن جاؤ گی دھوبی پکڑ کے لے جائے گا ، کُھون٘ٹے سے باندھ دے گا گدھے سواریاں گان٘ٹھیں گے .
(۱۸۹۱، طلسمِ ہوش رُبا ، ۵ : ۷۹۷).
۲. تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .
شاعروں نے مناظرِ قُدرت پر سواری گان٘ٹھنے کی ٹھہرائی تھی .
(۱۹۳۶، مضامینِ فلک پیما ، ۳۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .