نذر کو لے کے گہر مردمِ آئی دوڑے
جب پریرو کی سواری لبِ دریا نِکلی
جب اُن کی سواری نِکلتی تھی تو قریباً تین سو علما اور مستعدین رکاب کے ساتھ چلتے تھے .
(۱۹۰۳، علم الکلام ، ۱ : ۷۰).
پہلے جو سواری نِکلتی تھی تو یہ معلوم ہوتا تھا کہ کسی بڑے بادشاہ کا جلوس جا رہا ہے .
(۱۹۴۷، فرحت ، مضامین ، ۳ : ۵۵).