( تاریخی ا ُصول پر )


سَواری آنا () ف مر  

۱. (احتراماً) کسی شخص کا تشریف لانا .
۲. سوار ہونے میں مشّاق ہونا
(نوراللغات).