( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری
وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.
غَیر مَلْفُوظ
وہ حرف جو لکھنے میں آئے مگر بولنے میں نہ آئے، جیسے : عبدالرحیم میں الف اور لام.
غَیر مُلْکی
اجنبی ، پردیسی ، دوسرے ملک کا.
غَیر مُمْکِن
۱. محال ، ناممکن ، انکار کا کلمہ.
۲. (کاشت کاری) وہ زمین جو کاشت کے قابل نہ بنائی جا سکے، بنجر ، اوسر، پٹھار
غَیر مَمْلُوکَہ
جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، جو کسی کی ملکیت نہ ہو.
غَیر مُناسِب
نامناسب ، بے جا ، بے جوڑ.
غَیر مُنْدَمِل
نہ بھرنے والا زخم.
غَیر مَنْطِقی
جو استدلال سے قریب نہ ہو ، بے دلیل.
غَیر مُنَظَّم
جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا.
غَیر مَنْظُور شُدَہ
بغیر منظور کیا ہوا ، جس کو منظور نہ کیا گیا ہو.
<
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
>