( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر کا گَھرْوایا
رک: گھر کا گھروا.
گَھر کا گَھروندَہ بَنانا
گھر میں ابتری یا بے رونقی پیدا کرنا.
گَھر کا مال
گھر کی دولت ، گھر کاسرمایہ ، مال و متاع ، اسبابِ خانہ ، ملکیت ، ملک ، مقبوضہ ،ذاتی روپیہ ، ذاتی دولت.
گَھر کا مالِک
گھر والا ، شوہر ، پَتی ، مالکِ مکان.
گَھر کا مَرْد
شوہر ، خاندان یا کن٘بے قبیلے کا بڑا ؛ (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو.
گَھر کا نام اُچھالْنا / ڈبونا
خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.
گَھر کا نَہ گھاٹ کا
بے ٹھکانہ ، بے مصرف ، کسی لائق نہیں ، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو (رک : دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا).
گَھر کا ہوانَہ دَر کا
رک : گھر کا نہ گھاٹ کا.
گَھر کاج بہو گیلاونکو
جو عورت کام کاج سے جی چرائے اس کے متلق کہتے ہیں.
گَھر کتی کا
۱. گھر کے کتے ہوئی سوت کا ، گھر کا کتا ہوا ، گھر کا بنا ہوا سُوت.
۲. (کنایۃً) مفت کا.
<
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
>